World

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے عوام اور پولیس کے درمیان فاصلہ ختم کرنے ، علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے او…

[ad_1]

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے عوام اور پولیس کے درمیان فاصلہ ختم کرنے ، علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ افراد کے سرکوبی کے لئے احسن… اقدام اُٹھاتے ہوئے کمپلینٹ نمبر جاری کیا جس پر کوئی بھی شخص بذریعہ کال، میسج یا واٹس ایپ اپنے شکایات بھیج سکتے ہیں۔شکایت کنندہ کا نام صیغہ راز میں رکھنے کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام لوگوں کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلیں رہینگے جس کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو وہ بلا جھجک تشریف لائیں، اگر کسی کو آنے میں دقت ہو تو وہ 03461119303بذریعہ کال، واٹس ایپ، یا ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اپنا شکایت درج کر سکتے ہیں جس کا فوری اور بروقت آزالہ کیا جائے گا۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button