World

سوات :- تلیگرام چوکی کے فرنٹ ناکہ بندی پر مامور اہلکاران پر نامعلوم افراد کی پہاڑ کیجانب سے فائرنگ، فائرنگ سے ایک کنسٹیب…

[ad_1]

سوات :- تلیگرام چوکی کے فرنٹ ناکہ بندی پر مامور اہلکاران پر نامعلوم افراد کی پہاڑ کیجانب سے فائرنگ، فائرنگ سے ایک کنسٹیبل پاؤں پر لگ کر زخمی۔ زخمی کنسٹیبل کا جواں مردی کا مظاہرہ، زخمی حالت میں جوابی فائرنگ۔ پولیس کے جوابی فائرنگ سے حملہ ناکام اور حملہ اور پسپاں ہو کر فرار۔ زخمی کنسٹیبل کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ علاج معالجہ جاری ہے۔ ڈی پی او سوات موقع پر موجود اور آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ سوات: پورے ضلع میں ناکہ بندیاں لگائی گئی ہیں، آرمی اور پولیس کا جوائنٹ سرچ شروع ہے

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button