Blog

نو تعینات ایس۔ایچ۔او کو خوش آمدید

نو تعینات ایس۔ایچ۔او تھانہ ثمرباغ انسپکٹر شاہ فیصل خان کا حدود تھانہ ثمرباغ کے انچارجان ، دیگر متعلقہ افسران سے تعارفی میٹنگ

انسپکٹر شاہ فیصل خان ایس۔ایچ۔او تھانہ ثمرباغ نے پولیس افسران تھانہ ثمرباغ اور حدود تھانہ ثمرباغ میں بحیثیت انچارجان تعینات دیگر افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کرکےحدود تھانہ ہذا میں منشیات ، ٹمبر سمگلنگ، اسلحہ ایمونیشن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔دوران میٹنگ جناب ایس۔ایچ۔او صاحب نے بالخصوص ماتحتان کا جائیز عرض معروض بھی سن کر ازالہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button