Blog

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 26 نومبر 2023 *صوابی۔ٹوپی پولیس کا جراِئم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپری…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 26 نومبر 2023 *صوابی۔ٹوپی پولیس کا جراِئم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن* *ایک اشتہاری،06سہولت کار سمیت 18ملزمان گرفتار،06 پستول،ایک عدد بندوق معہ درجنوں کارتوس برآمد* *صوابی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید خان کے وضع کردہ ہدایات پر ڈی ایس پی ٹوپی محمد شفیق خان کے نگرانی میں ایس ایچ او ٹوپی سب انسپکٹر فواد خان معہ بھاری نفری پولیس کا تھانہ ٹوپی کے حدود ہملٹ،کلابٹ،مینئی و دیگر آس پاس دیہاتوں علاقہ جات میں جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر چھاپہ زنی کی گئی دوران چھاپہ زنی اشتہاری اور 06 سہولت کار کو دھرلیے جنکے قبضے سے اسلحہ برآمد کیے گئے ،17مقامات پر چھاپہ زنی کی گئی،11افراد کو پابند سلال کردئیے گئے۔۔مشکوک افراد کی کریمنل ریکارڈ چیک کرکے کلئیر ہونے پر چھوڑے گئے ۔ *#ترجمان صوابی پولیس*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button