Blog

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ 27 نومبر 2023 سوات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کا معمول کے مطابق رات کے وقت سیدو شریف…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ 27 نومبر 2023 سوات: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور کا معمول کے مطابق رات کے وقت سیدو شریف بازار کا دورہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ سوات()موجودہ صورتحال کے دوران آمن وامان برقرار رکھنے کی خاطر ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے رات کے وقت سیدو شریف بازار کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات رائیڈر سکواڈ اور پولیس موبائیل گشت سمیت دیگر سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کو آمن وامان کو برقرار رکھنے اور عوام الناس میں احساس تخفظ پیدا کرنے کیلئے اپنی فرائض کو ایمانداری کے ساتھ سرانجام دینے کے ہدایات جاری کیں۔ ترجمان سوات پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button