Blog

*چارسدہ۔ایس ایچ او شبقدر ریاض خان کی کامیاب کاروائی،بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ملزم گرفتار،کاروائی کے دوران…

[ad_1]

*چارسدہ۔ایس ایچ او شبقدر ریاض خان کی کامیاب کاروائی،بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ملزم گرفتار،کاروائی کے دوران اقدام قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری بھی گرفتار ، ایس ایچ او خواجہ وس اسرار باچا خان نے آئس اور اسلحہ نمائش میں ملوث دو ملزمان کوگرفتار کرلیا،ائس اور پستول برآمد ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج تفتیش شروع ،* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ۔ ڈی ایس پی شبقدر گلشید خان کی نگرانی میں ایس …ایچ او شبقدر ریاض خان ہمراہ اے ایس آئی شیراز خان کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا ملزم مسافر ولد شمس اللہ سکنہ فقیراباد پشاورکو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ ایک اور کامیاب کاروائی کے دوران اے ایس آئی عمرحیات خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری بریمان شاہ ولدسید شاہ کو گرفتار کرلیاہے، ایس ایچ او خواجہ وس اسرار باچا خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے آئس میں ملوث ملزم امراز ولد وحید گل سکنہ شہیدہ بانڈہ کو گرفتارکرکے 120گرام آئس برآمد کرلیا ،اسلحہ نمائش میں ملزم کو پستول سمیت گرفتارکرلیاہے،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button