Blog

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ 28 نومبر 2023 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا رات گیے اندرون شہر مختلف ناکہ بندیوں…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ 28 نومبر 2023 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا رات گیے اندرون شہر مختلف ناکہ بندیوں کو سرپرائز ویزٹ اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور نے رات گئے فیلڈ ویزٹ کے دوران ناکہ بندی بمقام فضاگٹ کا سرپرائز ویزٹ کیا جہاں انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ایس اے ایچ او تھانہ بنڑ اور دیگر پولیس جوانوں کو گاڑیوں کو یقینی بناتے ہوئے مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے اور اپنے حفاظت کیلئے ہیلمٹ جیکٹ کی استعمال کو یقینی بناتے ہوئے عوام الناس کے ساتھ بہتر رویہ رکھنے کے حوالے سے ہدایات جاری کئیں۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات اندرون ملک سے آئے ہوئے سیاحوں سے بھی ملے اور ان سے سہولیات اور دیگر مسائل کے بارے میں اگاہی حاصل کی۔ ترجمان سوات پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button