Blog

*چارسدہ۔ایس ایچ او عمرزئی ذوالفقار علی خان کی کامیاب کاروائی، ضلع دیر کو سنگین مقدمات میں مطلوب دومجرمان اشتہاری سمیت ای…

[ad_1]

*چارسدہ۔ایس ایچ او عمرزئی ذوالفقار علی خان کی کامیاب کاروائی، ضلع دیر کو سنگین مقدمات میں مطلوب دومجرمان اشتہاری سمیت ایک غیر قانونی طور پر رہائش پذیر گرفتار ،* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں مجرمان اشتہاریوں کے خلاف مہم جاری ۔ ڈی ایس پی تنگی حسن خان کی نگرانی میں ایس ایچ او عمرزئی ذوالفقار علی خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ضلع دیر کو سنگین مقدمات میں مطلوب دو مجرمان اشتہاری سمیع اللہ اور اختر حسین پسران نور غنی ساکنان دیر حال اخون بابا شیرپاؤ سمیت ایک غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کو گرفتار کرلیاہے،ملزمان تھانہ منتقل کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button