Blog

اطلاع عام مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کسی بھی جرم کے سرزد ہونے پر تھانہ جاکر اپنا رپورٹ پیش کریں اور متعلقہ تھانہ آپکی رپ…

[ad_1]

اطلاع عام مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کسی بھی جرم کے سرزد ہونے پر تھانہ جاکر اپنا رپورٹ پیش کریں اور متعلقہ تھانہ آپکی رپورٹ قانون کے مطابق درج نہ کرے یا اس پر بروقت قانونی کاروائی عمل میں نہ لائیں تو موبائل نمبر 03461119603پر واٹس اپ میسج میں یا ڈسٹرکٹ پولیس صوابی کے آفیشل فیسک بک پیج کے ان بکس میں اپنی شکایت بمع رابطہ نمبر ارسال کریں ،آپکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ منجانب۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان ۔ *پولیس سے متعلق شکایت پر پوری ایکشن اور حل کے …لیے رابطہ کرسکتے ہیں*۔03461119603 یاآفیشل پیج *District Police swabi* شکریہ

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button