Blog

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ: 26 نومبر 2023 سوات تھانہ بحرین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی، مجرم اشتہاری و بد…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس سوات مورخہ: 26 نومبر 2023 سوات تھانہ بحرین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی، مجرم اشتہاری و بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، جس کی قبضے سے 2 کلو 83 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر منشیات کیخلاف جاری مہم میں ایس پی اپر سوات عطاء اللہ شمس کے سربراہی اور ایس ڈی پی او سرکل مدین حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بحرین عمر رحیم خان نے ڈی ایس بی اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری و بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد رفیق عرف باہو ولد ظاہر شاہ ساکن آئین بحرین جو کہ کافی عرصہ سے روپوش اور تھانہ بحرین کو مقدمہ علت 521 مورخہ 19 نومبر جرم 9C KP CNSA میں مطلوب تھا کو گرفتار کرکے جس کے قبضے سے 2 کلو 83 گرام چرس برآمد کرکے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان سوات پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button