Blog

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 29 نومبر 2023 *صوابی۔یارحسین پولیس کا موت کے سوداگرواں کے خلاف جاری کمپین کے دوران…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 29 نومبر 2023 *صوابی۔یارحسین پولیس کا موت کے سوداگرواں کے خلاف جاری کمپین کے دوران ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش کو دھرلیا* *1001گرام چرس اور 311 گرام آئس برآمد* *صوابی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے واضح احکامات کے پیش نظر ایس ایچ او یارحسین سب انسپکٹر الطاف خان نے کامیب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث ملزم ساجد سکنہ یارحسین کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1001گرام چرس اور 311 گرام آئس برآمد کرلی۔ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کی گئی۔ *#ترجمان صوابی پولیس*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button