Blog

ڈی پی او بنوں کا عوام کی سہولت اور فلاح و بہبود کیلئے احسن اقدام۔۔۔ ڈی پی او بنوں افتخار شاہ نے عوام کی سہولت اور فلاح…

[ad_1]

ڈی پی او بنوں کا عوام کی سہولت اور فلاح و بہبود کیلئے احسن اقدام۔۔۔ ڈی پی او بنوں افتخار شاہ نے عوام کی سہولت اور فلاح و بہبود کیلئے اپنا واٹس نمبر جاری کر دیا۔ جہاں پر آپ کوئی بھی انفارمیشن، شکایات یا جرائم /جرائم پیشہ افراد کے بارے میں معلومات ڈی پی او بنوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی پی او آفس بنوں میں ایک مخصوص سیل قائم کیا گیا ہے جو اس کی مانیٹرنگ کرے گا اور اس پر فوری اور بروقت کاروائی عمل میں لائے گا۔ اگر آپ کے پاس کسی جرائم پیشہ عناصر، مجرمان اشتہاری، منشیا…ت فروشی، چوری، ڈکیتی یا دیگر مجرمانہ سرگرمی کے بارے میں معلومات ہوں تو ڈی پی او بنوں کو بذریعہ واٹس ایپ نمبر 03171654732 پر دیں۔ اور بنوں پولیس کیساتھ تعاؤن کرکےذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ یاد رہے کہ انفارمیشن/معلومات دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ ترجمان بنوں پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button