Blog

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 28 نومبر 2023 *صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی فوری اور بروقت کاروائی،دو فریقین کے ما…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 28 نومبر 2023 *صوابی۔تھانہ تورڈھیر پولیس کی فوری اور بروقت کاروائی،دو فریقین کے مابین جاری فائرنگ کو نہایت حکمت عملی سے قابو کرکے 07 ملزمان کو با مسلح گرفتار کیے گئے* *پولیس نے بڑی خون خرابے کو بچالیا گیا،مقدمہ درج رجسٹرڈ* *تفصیلات کے مطابق واقع تورڈھیر بازار نزد مین جہانگیرہ روڈ صوابی میں ایک مکان کے تنازعے پر دو فریقین ایک دوسرے پر اسلحہ آتشین سے اندھا دھند فائرنگ کر رہے تھے ،اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تورڈھیر سب انسپکٹر سید الامین خان معہ پولیس نفری فوری طور جائے وقوعہ پہنچ کر دونوں فریقین کو نہایت حکمت عملی کے ساتھ قابو کرکے فریق اول سے ملزم افضال احمد ،اعجاز،ناصر ساکنان تورڈھیر جبکہ فریق دوئم سے ملزم وقاص علی ،رحمانزیب ،عمران ،ولی ،اشتیاق کو با مسلح گرفتار کرکے بڑی خون خرابے کو بچالیا گیا۔ ملزمان سے موقع پر دو عدد پستول معہ کارتوس برآمد کیے گئے۔ملزمان کے خلاف جرم 506،148،149مقدمہ درج رجسٹرڈ کیے گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان نے پولیس ٹیم کو سراہتے ہوئے شاباسی دی۔ *#ترجمان صوابی پولیس*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button