Blog

دیر بالا پولیس مورخہ: 24 نومبر 2023 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا وقار احمد کی خصوصی ہدایت پر دیربالا میں کالے شیشوں اور غ…

[ad_1]

دیر بالا پولیس مورخہ: 24 نومبر 2023 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا وقار احمد کی خصوصی ہدایت پر دیربالا میں کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ کیخلاف آپریشن جاری۔ تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا وقار احمد کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک دیر بالا امجد خان نے کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کے شیشوں سے کالا پلاسٹک ہٹا کر صاف کیا۔ اسطرح غیر نمونہ نمبر پلیٹ، غیر قانونی فلش لائٹس، بتیاں بھی ہٹا دیئے اور آئندہ کیلئے سخت قانونی کاروائ…ی کرنے کی ہدایت دی۔ شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع دیر بالا پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button