Blog

*چارسدہ () ڈی ایس پی سیکیورٹی شہنشاہ گوہر خان کا سیشن کورٹ اور تنگی کچہری کا دورہ۔سیکیورٹی انتظامات اورنصب سی سی ٹی وی ک…

[ad_1]

*چارسدہ () ڈی ایس پی سیکیورٹی شہنشاہ گوہر خان کا سیشن کورٹ اور تنگی کچہری کا دورہ۔سیکیورٹی انتظامات اورنصب سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ۔ ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں سےملاقات،سیکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری۔* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سیکیورٹی شہنشاہ گوہر خان نے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے سیشن کورٹ اورتنگی کچہری کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈی ایس پی سیکیورٹی شہنشاہ گوہر خان نے نصف سی سی ٹی وی کیمروں کامعائنہ کیا اور پولیس کی جانب سے کچہری کے حاطوں پر تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکورٹی پر مامور پولیس گاردات اور ڈیوٹی پرموجودپولیس اہلکاروں کے پاس سرکاری اسلحہ و ایمونیشن کا بھی جانچ پڑتال کیا اور ساتھ دوران ڈیوٹی چوکس رہنے اور کسی بھی مشکوک اشخاص یا سرگرمیوں پر کھڑی نظر رکھنے کی ہدایات جاری کئے۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button