Blog

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 23 نومبر 2023 *صوابی۔ڈی پی او ہارون رشید خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجرکار…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 23 نومبر 2023 *صوابی۔ڈی پی او ہارون رشید خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا* *پودے لگانے کا مقصد ناصرف ماحول کو صاف ستھرا اور پاکیزہ کرنا ہے ۔ پولیس لائنز کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا.ڈی پی او صوابی*۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن خان خیل خان، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد اقبال خان ،ہیڈکلرک عبداللہ خان ،سابقہ پے آفیسر عبدالحکیم خان و دیگر پولیس آفسران موجود تھے۔اس موقع پر ڈی پی او صوابی نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے مل کر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور گرین پاکستان میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ موسم اچھا اور ماحول صاف رہ سکے۔ لوگوں کو اکسیجن بھی مل سکے اور بیماریوں کا خاتمہ ہو جائے۔ *#ترجمان صوابی پولیس*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button