Blog

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 28نومبر 2023 *صوابی۔ٹوپی پولیس کی کاروائی منشیات ہیروئن کے دھندے میں ملوث منشیات ف…

[ad_1]

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی ✍پریس ریلیز: مورخہ 28نومبر 2023 *صوابی۔ٹوپی پولیس کی کاروائی منشیات ہیروئن کے دھندے میں ملوث منشیات فروش کو دھرلیا،1060 گرام ہیروئن برآمد* *انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس آختر حیات خان کے احکامات پر ڈی پی او صوابی ہارون رشید خان کی وضع کردہ ہدایات پر ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے* ۔ ڈی ایس پی ٹوپی محمد شفیق خان کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ٹوپی سب انسپکٹر فواد خان اور انکے ٹیم سب انسپکٹر آختر منیر خان نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے دھندے میں ملوث ملزم مشتاق حسین سکنہ گندف سے 1060گرام ہیروئن برآمد کرکے حراست میں لیا گیا۔جبکہ اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عثمان خان سکنہ ٹوپی کو پستول سمیت گرفتار کیا گیا *#ترجمان صوابی پولیس*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button