Blog

تھانہ ڈگر کے حدود دیہہ تورورسک میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں کے اندر پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مط…

[ad_1]

تھانہ ڈگر کے حدود دیہہ تورورسک میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم 24 گھنٹوں کے اندر پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق مورخہ 23 نومبر 2023 کو تھانہ ڈگر کے حدود دیہہ تورورسک میں مسمی دالیم شاہ ولد نادر شاہ گھریلو ناچاقی کی بناء پر اپنی بیوی مسمات ( ع ) پر عین روڈ میں بذریعہ اسلحہ آتشین پستول سے فائرنگ کر کے جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوئی اور قاتل واردات کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ تھانہ ڈگر پولیس نے دالیم شاہ ولد نادر شاہ ساکن تورورسک (شوہر مقتولہ) کے خلاف مقدمہ د…رج رجسٹر کر دیا۔ ڈی پی او شاہ حسن نے وقوعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل ڈگر بہار علی خان اور ایس ایچ او تھانہ ڈگر نوشیروان خان کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دئے۔ احکامات پرعملدرآمد کرتےہوئے ایس ایچ او تھانہ ڈگر نوشیروان خان ہمراہ ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم مذکورہ کو ایک دن کے اندر گرفتار کرکے دوران تفتیش ملزم سے آلہ قتل پستول بھی برآمد ہوئی ترجمان بونیر پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button