Blog

*چارسدہ۔ایس ایچ او مندنی گل مالک خان کی کامیاب کاروائی ، منشیات کے 5مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار ،ملزم تھانہ مند…

[ad_1]

*چارسدہ۔ایس ایچ او مندنی گل مالک خان کی کامیاب کاروائی ، منشیات کے 5مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار ،ملزم تھانہ مندنی منتقل ،تفتیش شروع ،* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ ڈی ایس پی تنگی حسن خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مندنی گل مالک خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات کے 5مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری وسیم ولد ثواب گل سکنہ ڈھکی کو گرفتارکرکے تھانہ مندنی منتقل کر دیا گیا ہے ،مزید تفتیش جاری ہے۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button