Blog

بونیر پولیس مورخہ26 نومبر 2023 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات اور ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد علی خان کے احکا…

[ad_1]

بونیر پولیس مورخہ26 نومبر 2023 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ اختر حیات اور ڈی آئی جی ملاکنڈ محمد علی خان کے احکامات پر ڈی پی او شاہ حسن (PSP) کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری متعلقہ ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی ایس ایچ او نگرئی زرین داد شاہ خان اور ایس ایچ او گلبانڈی رفیق خان کےزیر قیادت تھانہ نگرئی اور تھانہ گلبانڈی کے حدود میں سرچ اینڈ سٹرآئک آپریشن کا انعقاد کیا گیا۔ ۔ دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو چیک کرکے بعد از کلئیرنس رہا کئے گئے۔ واضح رہے کہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مقصد ضلع ہذہ میں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنا ہے۔ ترجمان_بونیر_پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button