Blog

لوئر دیر میں پولیو مہم فل پروف سیکورٹی کیساتھ جاری ہے، پولیو مہم کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر دیر ضیاء الدین اح…

[ad_1]

لوئر دیر میں پولیو مہم فل پروف سیکورٹی کیساتھ جاری ہے، پولیو مہم کے دوسرے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر دیر ضیاء الدین احمد اور ڈپٹی کمشنر لوئر دیر محمد فواد نے دیر پائین میں جاری پولیو مہم کا جائیزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے چکدرہ ٹرانزٹ پوائینٹ پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور ایریا انچارج کے ساتھ ساتھ پولیوں ٹیموں کی کارکردگی،سیکورٹی کا جائیزہ لیا۔ ضلعی افسران نے پولیو ڈیوٹی پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں اور پولیو ورکرز کو ہدایات جاری کیں

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button