Blog

شعبہ تعلقات عامہ سوات پولیس مورخہ 22 نومبر 2023 سوات () ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے سوشل میڈیا گروپس میں سخت سردی…

[ad_1]

شعبہ تعلقات عامہ سوات پولیس مورخہ 22 نومبر 2023 سوات () ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے سوشل میڈیا گروپس میں سخت سردی میں سڑک کنارے سامان فروخت کرنے کی آڑ میں بھینگ مانگنے والے بچے کے وائرل تصویر پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان کو فوری طور پر بچے کے وارثان تک رسائی کے احکامات جاری کیے، جس پر ایس ایچ او تھانہ مینگورہ نے اپنے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ مینگورہ سٹی ایریا میں مختلف جگہوں سے سڑک کنارے سردی میں بیٹھے ہوئے متعدد بچوں کو اٹھا کر تھانہ مینگور…ہ پہنچائیں، جہاں پر انہوں نے بچوں کے والدین سے رابطہ کرکے تھانہ مینگورہ بلوائیں اور ان کم سن بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کئیں، انہوں نے والدین کو تنبیہ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ جن والدین نے اپنے کمسن بچوں کو سخت سردی میں سڑک کنارے سامان فروخت کرنے کے آڑ میں بھیک مانگنے کے لئے بٹھایا تو ان والدین کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ ترجمان سوات پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button