Blog

بنوں تھانہ غوریوالہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، غیر قانونی آسلحہ برآمد، ملزم گرفتار ۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق آفسرا…

[ad_1]

بنوں تھانہ غوریوالہ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، غیر قانونی آسلحہ برآمد، ملزم گرفتار ۔۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق آفسران بالا کی طرف سے جاری کردہ احکامات اور ڈی پی او بنوں آفتخار شاہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی محمود نواز خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ غوریوالہ ارشد خان معہ ایڈیشنل ایس ایچ او جاوید خان و نفری پولس نے مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے ملزم آصف خان سکنہ بھنگی خان مغل خیل کوگرفتار کیا جس کے گھر سے غیر قانونی اسلحہ 05عدد کلاشنکوف، 02 عدد ریپیٹر، 02 عدد بندوق بارہ بور اور 09 عدد میگزین معہ ایمونیشن برآمد کرکے قبضہ پولیس کئے۔ ترجمان بنوں پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button