Blog

*صوابی۔دیہہ بام خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مقامی پولیس کی بروقت کاروائی،ملزمان بہ مسلح گرفتار،اسلحہ قب…

[ad_1]

*صوابی۔دیہہ بام خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مقامی پولیس کی بروقت کاروائی،ملزمان بہ مسلح گرفتار،اسلحہ قبضہ پولیس .بڑی خون خرابہ بچا لیا گیا* *دو فریقین کے مابین دوستی پر تکرار شروع ہوکر ایک دوسرے پر بہ ارادہ قتل فائرنگ شروع کی،ایس ایچ او صوابی منصف خان اور چوکی بام خیل انچارج جہانگیر خان کو اطلاع ملتے ہی بھاری نفری پولیس کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچ کر ملزمان کو قابو کرلیے* *ملزمان اویس ولد خالد اور عدیل ولد الطاف حسین ساکنان بام خیل کو نہایت حکمت عملی کے ساتھ قا…بو کرکے بامسلح دو عدد پستول معہ درجنوں کارتوس گرفتار کیے گئے* *فائرنگ سے مجروح اُمیس ولد گل عاوس خان سکنہ بام خیل کو پولیس نے فوری طور ہسپتال منتقل کردیا* *پولیس کی بروقت کاروائی سے خون خرابے کو بچالیا گیا* *اہل علاقہ عوام نے پولیس کی فوری کارواِئی کو سراہتے ہوئے حراج تحسین پیش کی* *ڈی پی او صوابی نے پولیس ٹیم کو شاباسی دی*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button