Blog

اپر چترال میں انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاذ ہو گیا۔ فول پروف سکیورٹی کے حصار میں پولیو مہم 27 نومبر سے 1 دسمبر تک…

[ad_1]

اپر چترال میں انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاذ ہو گیا۔ فول پروف سکیورٹی کے حصار میں پولیو مہم 27 نومبر سے 1 دسمبر تک جاری رہے گا. پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں پولیس نفری تعینات۔ ڈی۔پی۔او اپر چترال محمد علیم جان (PSP) کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں سرکل SDPO’s از خود علاقوں میں جا کر پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کی انسپکشن کر رہے ہیں۔ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لا رہے ہیں۔ انسدادِ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں ناکہ بندیوں کو مزید سخت بنانے کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ٹیم کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلایں تاکہ آپکے بچے مستقل معزوری سے محفوظ رہ سکیں۔ ڈی۔پی۔او اپر چترال محمد علیم جان شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ اپر چترال پولیس۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button