Blog

دیر بالا پولیس مورخہ: 23 نومبر 2023 *ڈی پی او آفس دیر بالا میں پولیس جوانوں کے جائز عرض ومعروض کے سلسلے میں ہفتہ وار ارد…

[ad_1]

دیر بالا پولیس مورخہ: 23 نومبر 2023 *ڈی پی او آفس دیر بالا میں پولیس جوانوں کے جائز عرض ومعروض کے سلسلے میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد* تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس دیر بالا میں پولیس جوانوں کے جائز عرض ومعروض کے سلسلے میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ اردلی روم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا وقار احمد نے پولیس جوانوں کو درپیش مسائل سنے اور تقرری، تبادلوں سمیت بیماری، گھریلو مسائل کیوجہ سے چُھٹی لینے والے جوانوں کی ہر ممکن سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔ *شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلع دیر بالا*

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button