Blog

بٹگرام :- امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ بنہ کا سرچ اینڈ سٹراٸیک آپریشن ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان…

[ad_1]

بٹگرام :- امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ بنہ کا سرچ اینڈ سٹراٸیک آپریشن ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کی ہدایت پر ضلع بھر میں جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کارواٸیوں کا سلسلہ جاری انسپکٹر سجاد خان SHO بنہ نے ٹیم کے ہمراہ سرچ اینڈ سٹراٸیک آپریشن کے دوران ایک بندوق ، ایک پستول ، متعدد کارتوس برآمد کیے ۔ 2 مشتبہ افراد اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی پر 2 مقدمات رجسٹر کیے ۔… ترجمان بٹگرام پولیس

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button