Blog

*چارسدہ۔پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،سنگین مقدمات میں مطلوب دو مجرمان اشتہاری ،3…

[ad_1]

*چارسدہ۔پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،سنگین مقدمات میں مطلوب دو مجرمان اشتہاری ،31مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور ائس میں ملوث 7 بھی گرفتار ،* انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا جناب اختر حیات خان کے ہدایات کی روشنی میں ریجنل پولیس آفیسر مردان جناب محمد سلیمان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر خان کے احکامات پر چارسدہ پولیس کا روزانہ کی بنیاد پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا سلسلہ جاری ۔ سرکل ایس ڈی پی اوز کی ق…یادت میں پولیس نے تھانہ سٹی،تھانہ سرڈھیری ،تھانہ تنگی اور تھانہ خواجہ وس کےمختلف حساس مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب دو مجرمان اشتہاری ،31مشتبہ افراد سمیت اسلحہ نمائش اور ائس میں ملوث 7ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کے قبضے سے 116گرام ائس،6 پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلیا ہے،جدید ٹیکنالوجی وی وی ایس اور سی آر وی ایس سیسٹم کے تحت 48گاڑیاں اور60افراد کی ویری فکیشن کی گئی ہیں ۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button