Blog

*چارسدہ۔ایس ایچ او بٹگرام مظفر خان کی کامیاب کاروائی،مرغیوں پر قماربازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں 5جواری گرفتار ،داو پر لگی…

[ad_1]

*چارسدہ۔ایس ایچ او بٹگرام مظفر خان کی کامیاب کاروائی،مرغیوں پر قماربازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں 5جواری گرفتار ،داو پر لگی رقم برآمد ۔ایس ایچ او نستہ امتیاز علی شاہ خان کی کامیاب کاروائی۔ہوائی فائرنگ میں دو ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج،تفتیش شروع* عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ جناب نذیر خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں معاشرتی و سماجی جرائم کی سدباب کی خاطرچارسدہ پولیس سرگرم عمل ہیں ۔ ڈی ایس پی شبقدر گلشید خان کی نگرانی میں ایس ایچ او بٹگرام مظفر… خان بمعہ دیگر پولیس نفری ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بٹگرام کی حدود میں مرغیوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 5ملزمان شاہد علی،وقاص،سجاد،ہدایت اللہ اورعنایت اللہ کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی نقد رقم اور موٹر سائیکلزقبضے پولیس کی۔ ایس ایچ او نستہ امتیاز علی شاہ خان نے ہوائی فائرنگ کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتارکرکے ایک پستول اور ایک ریپٹرر بمعہ کارتوس برآمد کرلیے گئے ہیں ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

[ad_2]

Source link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button